تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 7:1

اسکائی فال کی باکس آفس پر دھوم ،جیمزبونڈ سیریز کے ریکارڈ توڑدیئے

جیو نیوز - لندن…مشہورِ زمانہ جاسوس جیمز بونڈ کاکردار کے 50 سال بعد بھی ہر دل عزیز اور مشہورِ زمانہ ہے۔ جیمز بونڈ کی نئی فلم نے اسکائی فال نے نیا ریکارڈ قائم کرکے یہ ثابت کر دیا ہے۔مشہورِ زمانہ جاسوس جیمز بونڈ نے برطانیہ اور آئرلینڈ کے 587 سینما گھروں میں ایک ساتھ انٹری دی۔ جیمز بونڈ کی نئی فلم اسکائی فال نے تقریباً 33 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔جیمز بونڈ کا سفر 1962 میں ڈاکڑ نو سے شروع ہوا تھا۔ اپنے ہر مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرتے ہوئے جیمز بونڈنے 50 سال مکمل کر لیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.