تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 14:16

ہالی وڈ فلم ”اے گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ“ کا ٹریلر ریلیز

جیو نیوز - لاس اینجلس…ہالی وڈ کی نئی تھرلر، ایکشن پیکڈ فلم ”اے گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ “کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔بروس ولز، جے کارٹنے اور کول ہاسر اس فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ ڈائی ہارڈ سیریز کی پانچویں فلم ، ’ ’اے گڈ ڈے ٹو ڈائیہارڈ “ کو جان مورے نے ڈائریکٹ کیا ہے ،،ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم آئندہ سال فروری میں ریلیز ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.