تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:55

شاہ رخ خان کی 47ویں سالگرہ،مداحوں کا جھرمٹ،کنگ خان ہاتھ ہلاتے رہے

جیو نیوز - ممبئی …بالی ووڈ کنگ شاہ رخ منارہے ہیں آج اپنی 47ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔اس موقع پر اپنے مداحوں کی محبت کا جواب انہوں نے ہاتھ ہلاکردیا۔ اس موقع پر انکے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی اور وہ اپنے ہیرو کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے۔ بعض ایسے پرستار جو انکے بہت قریب ہیں وہ تو مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.