6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 15:16
ہالی وڈ فلم بون اینڈ رسٹ کا پریمئیر ،تقریب میں فلم کے اداکاروں کی شرکت
جیو نیوز - لاس ینجلس …لا س اینجلس میں ہالی وڈ فلم "Rust and Bone" کا پریمئیر ہوا، ریڈ کارپٹ تقریب میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی ، ہالی وڈ فلم "Rust and Bone" کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بیٹے کی خواہش اور ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر قسم کی نوکری کرتا ہے ، چوری کرتا ہے ، اور اچھا کرنے کے چکر میں کافی دفعہ ناکام بھی ہوچکا ہے ، ایسے میں اس کی ملاقات Alain سے ہوتی ہے ، فلم امریکا بھر میں 23 نومبر کو ریلیز کی جائے گی ۔