تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:16

نومی کیمبل نے بوائے فرینڈ کی سالگرہ جودھ پور میں منائی

جیو نیوز - جودھ پور…برطانیہ کی سپر ماڈل نومی کیمبل نے اپنے بوائے فرینڈ کی سالگرہ بھارت کے شہر جودھ پور میں منائی۔اس موقع پر خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں ہالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی 80 کے قریب شخصیات نے بھی شرکت کی۔ مہمانوں کی تواضع راجستھانی کھانوں سے کی گئی جبکہ مختلف علاقوں کے مشہور کھانوں کا اہتمام بھی تھا۔ تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ بھی کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.