9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 17:37
برازیل :فیشن ریومیں دوسرے روز موسم سرما کے ملبوسات پیش
جیو نیوز - ریوڈی جینرو…فیشن ریو کے دوسرے روز برازیلی فیشن ڈیزائنرز نے موسم سرما کے ملبوسات پیش کیے۔ برازیل میں ٹھنڈ کا تو صرف شائبہ ہی ہوتا ہے ، لیکن ڈیزائنرزجنوبی ہمپشائر کا سوچ کر ہی اپنے ملبوسات تخلیق کررہے ہیں، اون اور کاٹن سے ہٹ کر ڈیزائنرز نے مبہم رنگوں کے ساتھ فیشن شو ڈیزائن کیا ، مختلف ڈیزائنرز کے ان دو شوز میں شائقین نے ونٹر کلیکشن کو سراہا۔