تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:53

’عشق زادے ‘کا سیکول:پرینیتا ، ارجن آوٴٹ، رنویر، سوناکشی ان

جیو نیوز - ممبئی…بولی ورلڈ میں یش راج کے بینر تلے تیار ہونے والے سپر ہٹ مووی ’عشق زادے‘ کا سیکول تیار کیے جانے کی خبریں گرم ہیں لیکن اس بار ہوگی فلم کی کاسٹ ذرا نہیں کافی ہٹ کے ہے۔ جی ہاں ’عشق زادے‘ کے سیکول میں نہ پرینیتا چوپڑا ہوں گی اور نہ ہی ارجن کپور بلکہ اس بار فلم کے ہدایتکار لگے ہیں کوششوں میں کہ ’عشق زاد ے ٹو‘ میں رنویر سنگھ اور سوناکشی سنھا کو کاسٹ کرلیا جائے۔عشق زادے چھوٹے سینما اسکرینز کی کامیاب فلم ہے لیکن کہا یہ جارہا ہے کہ اگر رنویر اور سوناکشی اس کے سیکول میں شامل ہوگئے تو فلم مینسینما اسکرینز تک ضرور جائے گی۔ سوناکشی اور رنویر کی ’لٹیرا‘ کے بعد ایک ساتھ یہ دوسری فلم ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.