17 نومبر 2012
وقت اشاعت: 1:53
لاہور:شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے فلم سن آف سردار دیکھی
جیو نیوز - لاہور. . . شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے سنیما گھر میں بھارتی فلم سن آف سردار دیکھی۔شعیب ملک، ثانیہ مرزا اور اہلخانہ اداکار معمر رانا کی خصوصی دعوت پر فلم دیکھنے آئے۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے سنیما گھر میں بھارتی فلم سن آف سردار دیکھی۔اس موقع پرشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعداد جمعہو گئی اور تصاویر اتروائیں۔ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ فلم بہت اچھی تھی ، اسے دیکھ کر بہت مزا آیا۔