تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 فروری 2013
وقت اشاعت: 17:34

بھارتی فلم کائی پو چے کا 3 دن میں 18 کروڑ روپے کا بزنس

جیو نیوز - ممبئی … بھارتی فلم کائی پو چے نے 3 دن میں 18 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ 3دوستوں کی کہانی بالی ووڈ پر پھر چھا گئی کائی پوچے تین دن میں 18 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے ۔ بالی ووڈ فلم کائی پو چے کے مقابلے میں ملٹی اسٹارر فلم ضلع غازی آباد تھی تاہم نئے ستاروں کی اس فلم کو باکس آفس پر خوب پذیرائی ملی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.