تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:33

ہالی ووڈ فلم ہیری پورٹر کے جادوئی اسکول کا منفرد ماڈل تیار

جیو نیوز - نیویارک....ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ فلم سیر یز ہیری پور ٹر کے مدّاحو ں کو جا دوئی اسکول Hogwarts تو ضروریا دہو گیا جس کا ایک خاتون امرےکی آرٹسٹ نے لےگوبلاکس کی مدد سے منفرد ماڈل تےار کرلےا ہے۔ اس دیوہیکل اسکول کے ماڈل کو مکمل کر نے میں آرٹسٹ کو ایک سال کا عرصہ لگا جسے ہو بہو فلم میں دکھائے جانے والے جا دوئی اسکول Hogwartsکی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ کئی گھنٹوں کی کڑی محنت سے تےار کےے گئے اس اسکول کے ماڈل 4 لاکھ سے زائد لےگو بلاکس استعمال کےاگیا ہے جسے عام نمائش کےلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.