تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:17

گینگم اسٹا ئل ویڈیو میںآ نے والے بچے کا اپنا ڈانس اسٹا ئل پیش

جیو نیوز - سیول… دنیا بھر میں شہر ت کے جھنڈے گا ڑنے والی ویڈیو گینگ نم اسٹائل میں نظر آنے والے چھوٹے میاں نے اب اپنے اسٹا ئل دکھا نے شروع کردیے ہیں۔ کورین گلو کار Psy کے سا تھ گینگ نم کر نے والے بچے نے کو ریا کے ایک رئیلٹی شو میں اپنے ہی انداز کا ایسا منفر د ڈانس پیش کیا کہ جج اور حاضرین اس کے دیوانے ہو گئے ۔ لٹل سا ئی کے نا م سے جانے جانے والے اس ننھے ڈانسر کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنی ذاتی ڈانس ویڈیوجاری کر ے گا اور گینگ نم کو بھی پیچھے چھو ڑ دے گا ۔سات سالہ ان چھو ٹے میاں کا یہ دعوی غلط نہیں لگتا کیونکہ ابھی تک اس کی دلچسپ ڈانس ویڈیو کو یو ٹیوب پر تقریبا ً د س لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.