تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 مارچ 2013
وقت اشاعت: 9:55

تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’Epic‘کا ٹریلر ریلیز

جیو نیوز - نیویارک …این جی ٹی …ہالی ووڈ کی نئی 3Dاینی میٹڈ فلم 'Epic'کا ٹریلر مد احوں کیلئے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔اس فلم کو Ice Ageجیسی ہٹ فلم بنانے والے ہدایت کار Chris Wedge نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کی کہانی ایک گھنے جنگل اور اس میں مو جود جانوروں اورکیڑے مکوڑوں کے گرد گھومتی ہے۔اس فلم کے مرکزی کرداروں کے ڈائیلاگز کی ڈبنگ معروف گلوکارہ و اداکارہ Beyonce Knowles،Steven Tylerاور Josh Hutcherson نے اپنی آواز وں میں کروائی ہے۔ Blue Sky Studiosکی پروڈیوس کردہ یہ فلم اگلے سال 24مئی کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.