تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:39

تہلکہ مچا دینے والے ویب سا ئٹ وکی لیکس پر ڈاکو منٹری تیا ر کر لی گئی

جیو نیوز - واشنگٹن …دنیا بھر ا ور خصو صا ً امریکی اقتدار کے ایوانوں کے راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس پر بنا ئی گئی ڈاکومنٹری کا ٹریلر ریلز کر دیا گیا ہے۔ We Steal Secrets کے نا م سے بنا ئی گئی یہ ڈا کو منٹری آ سکر ایوار ڈ یا فتہ ہدا یتکار Alex Gibneyنے تیا ر کی ہے جس میں جو لین اسا نج کی قائم کر دہ اس متنا زعہ ویب سا ئٹ کے قیام کی پو ری کہانی نہا یت تفصیل سے بیا ن کی گئی ہے ۔دستا ویزی فلم میں ویب سا ئٹ کے لیے خفیہ معلوما ت فر اہم کر نے والے امریکی فو جی Bradley Manningکی کہانی بھی پیش کی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.