تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:54

میڈو نا بنیں دنیا کی پہلی ارب پتی گلو کا رہ

جیو نیوز - لاس اینجلس …تین دہا ئیوں سے پا پ مو سیقی کی دنیا پر را ج کر نے والی میڈونا دنیاکی پہلی ارب پتی گلو کارہ بن گئی ہیں ۔ میڈونا نے گزشتہ سال اپنے کا میاب عا لمی ٹور سے تیس کر وڑ ڈالر کما ئے جس کے بعد ان کی دولت ایک ارب ڈالر سے بھی بڑ ھ گئی ہے ۔گزشتہ سال میڈونا کے کنسرٹس کو سا ل دوہزار با رہ میں کسی بھی آرٹسٹ کے سب سے کامیاب کنسر ٹس قرار دیا گیا جن میں بیس لا کھ سے زیا دہ مدّا حوں نے شر کت کی ۔چو ن سالہ میڈو نا گلو کاری کے علاوہ اپنی تصویروں کی اشا عت ،جا ئیدا د کی خریدوفروخت اور ذاتی کار وبا ر سے بھی خطیر رقم کما تی ہیں جس نے انہیں بلینئیر ز کلب کا رکن بنا دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.