تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 22:58

پاکستانی میوزیکل بینڈ ”جل“ کا ممبئی میں کنسرٹ منسوخ

جیو نیوز - نئی دلی…پاکستانی میوزیکل بینڈ ”جل“ کا ممبئی میں کنسرٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی بینڈ ”جل“ کو ممبئی میں بدھ کو پرفارم کرنا تھا، کنسرٹ کو اجازت نہ ملنے کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.