تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:28

50سالہ ٹام کروز نے فٹ رہنے کا رازآخر بتا ہی دیا

جیو نیوز - لندن… ہالی وڈ کے پْرکشش اداکار ٹام کروز نے پچاس سال کی عمر میں بھی فٹ رہنے کا رازآخر بتا ہی دیا۔لندن میں ہوا ٹام کروز کی نئی فلم اوبلیوین کا پریمئیرجہاں ان کے پرستاروں نے انھیں گھیر لیا اور 50 برس کی عمر میں بھی فٹ نظر آنے کا راز پوچھ لیا۔اس سوال کو ٹام نے خوب انجوائے کیا اور اپنی فٹنس کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ محنت اور ورزش کو اپنائے رکھا۔شاید یہی وجہ ہے کہ وہ زندگی کی 50 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی ایک دم فٹ نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.