تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:4

ون پاوٴنڈ فش فیم گلوکار شاہد نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے

جیو نیوز - لاہور… ون پاوٴنڈ فش فیم کے گلوکار شاہد نذیر نے رائیونڈ میں نوازشریف اورشہبازشریف سے ملاقات کی اور نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا مسلم لیگ نون کے اعلامیے کے مطابق ون پاوٴنڈ فش فیم کے شاہد نذیر نے رائیونڈ میں نوازشریف اورشہبازشریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے شریف برداران کو ون پاوٴنڈ فش گانا بھی سنایا جس پر نوازشریف نے انہیں شاباش دی۔ اس موقع پر شاہد نذیر نے نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اُن کا کہناتھاکہ وہ نون لیگ میں بطور عوام کی خدمت کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.