15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:32
سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی
جیو نیوز - نئی دلی…بھارتی اداکار سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔سنجے دت نے عدالت میں سرینڈر کرنے سے متعلق مزید مہلت مانگی ہے۔واضح رہے کہ سزا سنائے جاکے بعد سنجے دت نے سزا کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔