تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:23

لندن میںآ ئرن مین سیریز کی تیسری فلم کا پریمیئر

جیو نیوز - لندن …لندن میں آئرن مین سیریز کی تیسری فلم کا پریمئر ہوا۔پریمئیر میں آئرن مین کا کردار ادا کرنے والے رابرٹ ڈاوٴنی جونیئر سمیت فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔آئرن مین 3،26 اپریل کو یورپ میں ریلیز کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.