6 مئی 2013
وقت اشاعت: 20:14
ہالی ووڈ اداکارہ کیرا نائٹلی نے راک اسٹار جیمز رائٹن سے شادی کرلی
جیو نیوز - پیرس … ہالی ووڈ کی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کیرا نائٹلی کی شادی راک اسٹار جیمز رائٹن کے ساتھ سادگی سے ہوگئی۔ پائریٹس آف دی کیریبیبن کی پہلی 3 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیرا نائٹلی نے شادی کرلی ہے ۔ ہالی ووڈ اداکارہ کیرا نائٹلی نے اپنے منگیتر راک اسٹار جیمز رائٹن کے ساتھ فرانس میں ہونے والی ایک چھوٹی سی تقریب میں شادی رچائی، جس میں فرینڈز اور فیملی کو ملا کر صرف 11 افراد شریک تھے۔