تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:46

مارچ کے مہینے میں مہنگائی کی شرح6.57 فیصد گرگئی

آج نیوز - مارچ کے مہینے میں مہنگائی کی شرح اڑسٹھ ماہ کی کم ترین سطح چھ اعشاریہ پانچ سات فیصد تک گر گئی۔ جو کہ اگست دو ہزار سات کے بعد کی کم ترین سطح ہے، جبکہ فروری کے مہینے میں مہنگائی شرح سات اعشاریہ تین آٹھ فیصد تھی۔ اس طرح فروری کے مقابلے میں مارچ کے مہینے میں سی پی آئی انفلیلشن میں صفر اعشاریہ آٹھ ایک فیصد کمی ہوئی ، دوسری جانب رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح آٹھ فیصد رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.