تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:6

ایشین جونیئراسنوکرچیمپیئن شپ :ماجد علی کی تھائی کیوئسٹ کو شکست

آج نیوز - ایشین جونیئراسنوکرچیمپیئن شپ میں پاکستان کے ماجد علی نے تھائی کیوئسٹ کو شکست دے دی۔ بھارت کے شہراندورمیں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے ماجد علی نے تھائی لینڈ کے بونی اریت کو ایک کے مقابلے میں چار فریم سے شکست دی۔ ماجد پہلے کو ایک موقع پرتین صفر سے برتری حاصل رہی۔ ماجد نے تیسرے فریم میں چھیانوے کا بریک بھی کھیلا لیکن وہ چارپوائنٹس کی کمی سے سینچری نہ کرسکے۔ ان کی کامیابی کا اسکورستاون نو، ترسی چودہ، ستاونے صفر، ایک اکسٹھ اور سڑسٹھ تینتیس رہا۔ جبکہ ماجد کو دوسرے میچ میں چین کے زو یلونگ کے خلاف ناکامی کا منہ دیکھنا پرا۔ منگل کو ماجد کا مقابلہ میزبان کھلاڑی نتیش مدن سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.