تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:6

کراچی:بینک ڈکیتی،ملزمان 15 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

آج نیوز - کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں واقع نجی بینک میں گارڈ کی ملی بھگت سے ملزمان پندرہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں چار مسلح ملزمان گیارہ بج کر پچپن منٹ پر بینک کے گیٹ پر معمور سیکورٹی گار کی مدد سے بینک میں داخل ہوئے اور بینک میں موجود سیکورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر دس منٹ میں پندرہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بینک کے گیٹ پر معمور سیکورٹی گارڈ محمد شاہد ایک دن قبل ہی نوکری پر تعینات ہوا تھا۔ایس پی کلفٹن کے مطابق واردات سے پانچ منٹ قبل ہی بینک کے سی سی ٹی وی سسٹم میں فنی خرابی پیش آئی تھی جس کے باعث ملزمان سیکورٹی گارڈ کے ہمراہ باآسانی فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.