تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:8

کراچی :کورنگی نمبر 5 میں دھماکا ،3 افرادجاں بحق،7 زخمی

آج نیوز - کراچی کے علاقے کورنگی نمبر پانچ میں دھماکا، دھماکے میں تین افراد جاں بحق اورسات زخمی ہوئے، دھماکا رینجرز ہیڈکواٹر کورنگی کے مرکزی دروازے کے باہر ہوا ۔زخمیوں کوجناح اسپتال منتقل کیاجارہا ہے، موٹر سائیکل پرسوار تین شہری بھی دھماکے کی زد میں آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.