تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:58

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنیکی کی ہدایت

آج نیوز - ایف بی آر نے کسٹم حکام کو شفاف انداز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ایف بی آر نے کسٹم حکام کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ،ہدایت میں کہا گیا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے متعلقہ اداروں سے ریکارڈ حاصل کیا جائے اورفیڈرل ٹیکس افسرکو تعاون کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سمگل شدہ گاڑیوں کے ٹیکس ادا کرنے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہیاب سات اپریل تک غیرقانونی گاڑیوں کی رجسٹریشن کرائی جاسکے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.