تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:8

فلم

آج نیوز - بالی وڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی کی نئی رومانٹک فلم "ایک تھی ڈائن" کے نئے گانے '' طوطے اڑ گئے'' کی نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی، گانے کی ویڈیو میں عمران ہاشمی اور ہما قریشی کی شادی کی تقریب دکھائی گئی ہے، ہارر اور تھرلر سے بھرپور اس فلم کی ڈائن آپ کو اٹھارہ اپریل کو دیکھنے کو ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.