4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:8
ن لیگ کے امیدوارایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد
آج نیوز - الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے ساٹھ سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر کے کاغذات انکے دو کالموں پر اعتراضات لگا کر مسترد کیے گئے ہیں،ایاز امیر نے نظریہ پاکستان کے حوالے سے کالم لکھے تھے جنہیں بنیاد بنایا گیا ہے۔