تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:20

ایف بی آر نے موبائل فون پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا

آج نیوز - فیدریل بورڈ آف ریونیو نے موبائل فون پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ ایف بی آر کے ایس آر او کے مطابق ایف بی آر نے سیل فون پر فی سیٹ سیلز ٹیکس ڈھائی سو روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ اسمارٹ موبائل فون اور سیٹیلائٹ فونز پر بھی سیلز ٹیکس ڈھائی سو روپے سے بڑھا کر پانچ سو روپے کردیا گیا ہے۔ ایس آر او کے مطابق یہ سیلز ٹیکس درآمد کرنے پر ہی وصول کرلئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.