7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:26
بینک آج رات12 بجے تک کھلے رہیں گے
آج نیوز - اتوار کے روز چھٹی ہونے کے باوجود اسٹیٹ بینک نے آج بینک صبح آٹھ بجے سے رات بارہ بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینک صرف انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو سروس فراہم کریں گی،،عام صارفین بینکوں سے استفادہ حاصل نہیں کرسکیں گے،ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام بینک صبح آٹھ بجے سے رات بارہ تک کھلیں رہیں گے،،تمام بینک ای سی آئی بی میں فوری اپ ڈیٹ فرام کریں گے۔