تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:12

پاک ایران تجارتی بارڈر تافتان بندش کے بعد کھول دیا

آج نیوز - پاک ایران تجارتی بارڈر تافتان دو ہفتے کی بندش کے بعد کھول دیا گیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی علاقے چاغی میں زیرو پوائنٹ پر واقع تافتان ٹریڈ گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا ہے، جس کے بعد تافتان بارڈر سے پاکستان اور ایران کے درمیان تمام قسم کی تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں ، تافتان بارڈر انیس مارچ کو جشن نوروز کے موقع پر نو دن کے لئے بند کیا گیا تھا۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.