تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:23

علی مدد جتک کی سز ا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

آج نیوز - بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کی سز ا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی ہے، سماعت پندرہ اپریل کو ہوگی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما اورسابق صوبائی وزیرعلی مدد جتک کی جعلی ڈگری کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظورکرلی ہے۔ اپیل کی سماعت پندرہ اپریل کو ہوگی۔عدالت نیا لیکشن کمیشن ا ور متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ علی مدد جتک کوجعلی ڈگری کیس میں دو سال قید اور دس ہزارروپے سزا کیس سزا سنائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.