تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:53

پشاور: حیات آباد میں راکٹ حملے، 7 افراد زخمی

آج نیوز - پشاور کے علاقے حیات آباد میں راکٹ گرنے سے سات افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حیات آباد کے سیکٹر ایف نائن کی مختلف گلیوں میں نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کئے گئے ۔ جس سے زور دار دھماکے ہوئے۔ راکٹ حملوں کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ راکٹ کس سمت سے پھینکے گئے اس حوالے سے تاحال کوئی مصدقہ اطلاعات نہیں مل سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.