تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:24

وادی تیرہ میں آپریشن ،سو دہشت گرد ہلاک ،تئیس سیکورٹی اہلکار شہید

آج نیوز - پاک فوج نے وادی تیرہ میں کارروائی میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک کردیئے ،کارروائی میں تئیس سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ۔ترجمان پاک فوج نے کارروائی کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وادی تیرہ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.