تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:14

کراچی :ایس ایچ او پریڈی آغا اسد کے قتل کا معمہ حل

آج نیوز - کراچی میں ایس ایچ او پریڈی آغا اسد کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا ۔پولیس حکام کے مطابق آغا اسد اپنے گن مین کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے ہیں ۔ابتداء میں کہا گیا تھا کہ آغا اسد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے ہیں لیکن بعد میں تفتیش سے ثابت ہوا ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے ۔پولیس حکام کے مطابق اب تفتیش کی جارہی ہے کہ گارڈ سے گولی غلطی سے چلی یا جان بوجھ کر قتل کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.