تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:47

اعجاز بٹ بیان بازی بند کریں، باسط علی

آج نیوز - سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین اعجاز بٹ کی مصباح الحق اور محمد حفیظ کو لڑانے سے متعلق بیان بازی سے دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہورہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ اعجاز بٹ نے اپنے دور میں تو کچھ کیا نہیں اب ایسے بیانات دے کر کون سی کرکٹ کی خدمت کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.