11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:39
انڈر16 ایشیا کپ ،اچھی کارکردگی سے ٹائٹل جیتا،ریحان بٹ
آج نیوز - انڈر سکسٹین ایشیا کپ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے معاون کوچ ریحان بٹ کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹائٹل جیتا، یوتھ اولمپکس کے لئے قومی چیمپیئن شپ سے نئے ٹیلنٹ کو بھی تلاش کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔