تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:58

کراچی میں معمولات زندگی بحال ہو گئے

جیو نیوز - کراچی …کراچی میں گذشتہ روز ہونے والے جلاوٴ گھیراوٴ اور پرتشدد واقعات کے بعد معطل ہو نے والے معمولات زندگی بحال ہو گئے۔ گزشتہ روز بند ہو نے والے پیٹرل پمپس، ہوٹل ،سرکاری اور نجی اسکول،بازار ، دکانیں اور دفاتر کھل گئے، پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں پر معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.