12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:35
جوہرٹاوٴن سے مبینہ دہشت گرد گرفتار،ٹرین کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا
جیو نیوز - لاہور…جوہرٹاوٴن سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ،انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشت گرد ٹرین کو بم سے اڑانا چاہتا تھا۔مبینہ دہشت گرد کو لندن اور سوئٹزر لینڈ سے کالز آتی تھیں،دہشت گردگرفتاری کے وقت بھکاری کے بھیس میں تھا۔مبینہ دہشتگرد کے دوسرے ساتھی کو ریلوے اسٹیشن سے گرفتارکیاگیا۔