تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:38

اسلام آباد کے نواحی علاقے میں نوجوان کی ہلاکت، 2 ملزمان گرفتار

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد کے نواحی علاقے ڈورا میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان ندیم کے قتل کے الزام میں 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ ترنول پولیس نے حیات اور طارق کو نوجوان ندیم کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ دونوں ملزمان ندیم کے قتل کے وقت اے ایس آئی رمضان اور کانسٹیبل عنصر کے ساتھ ڈورا میں موجود تھے۔پولیس نے دونوں گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.