تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:38

لیاری میں پی پی کے ایم این اے شاہ جہاں بلوچ کے گھر پر رینجرز کا چھاپہ

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے شاہ جہاں بلوچ کے گھر پر رینجرز نے چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.