تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 16:10

کوئٹہ کی مشن روڈ پر ایف سی کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ … کوئٹہ کی مشن روڈ پر ایف سی کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشن روڈ پر ایف سی کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ، ایک شخص اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ اہل کاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش پر ایف سی اہلکاروں نے فائرنگ کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.