تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 18:50

کراچی پولیس کے 24 گھنٹے میں 142 چھاپے، 172 افراد گرفتار

جیو نیوز - کراچی…کراچی پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سے زائد جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ کراچی میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹے کے دوران 142 چھاپے مارے اور اس دوران 172 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، پکڑے گئے افراد میں ڈکیت، بھتہ خور ، قتل کے ملزم ، اسلحہ اور منشیات رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.