13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:26
لاہور میں پانچ سال کی بچی سے زیادتی:چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
جیو نیوز - اسلام آباد…لاہور میں پانچ سال کی بچی سے زیادتی کے معاملے کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ازخود نوٹس لے لیا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کسی نامعلوم سفاک شیطان صفت شخص نے کمسن پانچ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد لاہور گنگا رام اسپتال کے سامنے پھینک کر فرار ہوگیا ہے۔