تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:3

امن مذاکرات کی کامیابی حکومتی اقدامات پر منحصر ہے: تحریک طالبان پاکستان

جیو نیوز - کراچی…کالعدم تحریک طالبا ن کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کی کامیابی حکومتی اقدامات پر منحصر ہے۔ ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کے سلسلے میں شوریٰ کا ابھی کوئی اجلاس نہیں ہوا اور نہ طالبان کی جانب سے کوئی مطالبات پیش کیے گئے ہیں، اس بارے میں آنے والی خبریں غلط ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.