13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:47
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر دبئی روانہ
جیو نیوز - کراچی…گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے خاندان کے افراد کو بھی بلایا ہے جہاں سے وہ سنگاپور کے لئے روانہ ہوں گے۔