جیو نیوز - کراچی…کراچی میں لانڈھی کے علاقے مظفر آباد میں دھماکا ہوا ہے، تاہم دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔