تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 23:23

لاہور: 5سالہ بچی سے زیادتی کا کیس، زیر حراست 6 مشکوک افراد رہا

جیو نیوز - لاہور… لاہور میں 5 سال کی بچی سے زیادتی کے کیس میں زیر حراست 6 مشکوک افراد کو تفتیش کے بعد چھوڑ دیاگیا ہے، پولیس اصل ملزمان کی تلاش میں تاحال کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی 2 ٹیمیں رات بھر ملزمان کی تلاش میں سرگرم عمل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.