تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:11

کراچی:ماڈل کالونی میں فائرنگ، ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…ماڈل کالونی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ جاں بحقہوگئے۔ فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔مقتول ڈی ایس پی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.