تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:24

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا،خورشید شاہ

جیو نیوز - اسلام آباد…قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی تک کوئی نیا نام نہیں دیا، جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ ابھی میں لندن میں ہوں، 18 ستمبر کو پاکستان واپس آوٴں گا،پاکستان آکر وزیر اعظم سے رابطہ کروں گااوروزیراعظم سے ملاقات کرکے چیئرمین نیب کا نام فائنل کرینگے، وزیر اعظم سے 19، 20 یا 21 ستمبر کوملاقات متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.