تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 4:1

ڈیرہ اسماعیل خان: بارودی مواد کا دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں قبرستان کے قریب دھماکاہوا۔ جس میں خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حافظ خیر محمد قبرستان کے قریب بارودی مواد کا دھماکاہوا۔ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں علاج کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.